روایتی چترالی پکول ٹوپی پر کے ساتھ | ہاتھ سے بنی ہوئی اون کی ٹوپی

69.00 AED
اپنے روایتی لباس کو مزید خوبصورت بنائیں اس اعلیٰ معیار کے پکول بمعہ پر کے ساتھ۔ نرم اور گرم اون سے تیار کردہ یہ ٹوپی نہ صرف آرام دہ ہے بلکہ آپ کو منفرد اور شاہانہ انداز بھی دیتی ہے۔ خوبصورت پر اس کی دلکشی میں اضافہ کرتا ہے جو شادیوں، عید اور ثقافتی تقریبات کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ ✔ نرم اور گرم اون کا کپڑا ✔ روایتی اور ثقافتی ڈیزائن ✔ خوبصورت پر کی سجاوٹ ✔ پورا دن پہننے میں آرام دہ ✔ شادی اور خصوصی تقریبات کے لیے بہترین اپنی ثقافت کو فخر سے اپنائیں اور نمایاں نظر آئیں